اگر ہم تاریخ عالم پر نظرڈالیں تویہ حقیقت کھل کرسامنے آتی ہے کہ دنیا میں وہی قومیں عروج وکمال سے ہمکنار ہوتی ہیں جو علم وتربیت کی نعمت عظمیٰ سے آراستہ ہوتی ہیں۔ہم مسلامان اس لحاظ سے انتہائی خوش قسمت ہیں کہ ہمارے حصولِ علم اور تقسیم علم کو نہایت بلند مرتبہ حاصل ہے۔ اور اکتساب علم کو فریضہ مسلم قراردیا گیا ہے۔ اس مقصد کے تحت تعلیمی درسگاہوں کو ہمارے معاشرے میں بنیادی اہمیت حاصل رہی ہے۔جہاں اپنے مخصوص نظریات، نصب العین، مقاصد حیات اور ثقافت کے مطابق افرادِ قوم کی تربیت کی جاتی ہے۔گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین شااہ کوٹ بھی ان روایات کی پاسداری میں سرگرم ہے۔ اس درسگاہ کے معلمین کے لئے اقبال کے درج ذیل خیالات کو راہ نما کے طور پہ پیش کرتی ہوں۔
معلم حقیقت میں قوم کے محافظ ہیں کیونکہ آئندہ نسلوں کوسنوارنا اور ان کو ملک کی خدمت کے قابل بنانا انہی کی قدرت میں ہے۔سب محنتوں میں اعلیٰ درجے کی محنت اور سب کارگزاریوں میں اعلیٰ درجے کی کارگزاری ملک کے معلوموں کی کارگزاری ہے۔پس تعلیم یافتہ اصحاب کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پیشہ کے تقدس اور بزرگی کے لحاظ سے اپنے طریق تعلیم کو اعلیٰ درجے کے علمی اصولوں پر قائم کریں
میں طالبات سے امید رکھتی ہوں کہ وہ جذبہ،محنت ودیانت کو پروان چڑھا کرانتہائی ذوق کے ساتھ تعلیم کی منازل عبور کرتی رہیں گی اور اپنے علم و کردار کی بدولت معاشرے کی کرنیں بن کے بکھریں گی
بے معجزہ دنیا میں ابھرتی نہیں قومیں
جوظرب کلیمی نہیں رکھتا وہ ہنر کیا
مسز شگفتہ تبسم
پرنسپل
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین,
شاہ کوٹ، ننکانہ صاحب
"History contents not found.".
"Mission contents not found."
"Overview contents not found "
ASSISTANT PROFESSOR
ASSISTANT PROFESSOR
ASSISTANT PROFESSOR
ASSISTANT PROFESSOR
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
LECTURER
GOVT. ASSOCIATE COLLEGE (W) SHAHKOT, NANKANA SAHIB
College Road, Shahkot, Nankana Sahib
gcw.hed@gmail.com
+92-123-1234567
© GOVT. ASSOCIATE COLLEGE (W) SHAHKOT, NANKANA SAHIB. 2022-2025
Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft